تبلیغات
وااسلاماه - سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے امریکی کانگریس
درباره وبلاگ

(وَ لا تَقُولُوا لِمَنْ أَلْقی إِلَیکمُ السَّلامَ لَسْتَ مُؤْمِناً)

و به کسی که سلام به شما می‌کند نگوئید مؤمن نیستی.

سوره نساء (4): آیه 94
شیطان سالهاست كه برای گمراهی انسان‌ها نقشه كشیده‌ است
چرا ما اینقدر او را دست كم می‌گیریم
چرا در مقابل راه‌های گمراهی شیطان راه‌های هدایت را تقویت نمی‌كنیم

بیاییم عقیده خود را بازنگری كنیم شاید حرف دشمن ما درست باشد
اگر حرف ما درست بود در عقیده‌ای حقه استوارتر می‌شویم

اگر كسی عقیده ما را نقد كرد با جواب علمی او را قانع كنیم نه اینكه بدون شنید كلام او از اول او را رد كنیم


همیشه با خودمان بگوییم اگر حرف او درست باشد در مقابل خدا جواب داریم

بیاییم مهر تعصب رو از عقایدمان برداریم و آنچه عقیده ما هست را دوباره بررسی كنیم


شاید....
مدیر وبلاگ : ایران .
نویسندگان
نظرسنجی
كدام دین یا فرقه اهل بهشت هست؟












جستجو

آمار وبلاگ
کل بازدید :
بازدید امروز :
بازدید دیروز :
بازدید این ماه :
بازدید ماه قبل :
تعداد نویسندگان :
تعداد کل پست ها :
آخرین بازدید :
آخرین بروز رسانی :
وااسلاماه
پیامبر اسلام فرمودند: بعد از من امتم 73 فرقه می‌شوند كه فقط یك فرقه اهل بهشت هست. كدام فرقه؟؟؟ حتما نظر بده در نظر سنجی

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے امریکی کانگریس کی جانب سے نائن الیون حملوں کے حوالے سے منظور کیے گئے بل "جاسٹا " کے قانون بننے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاسٹا کے قانون بننے سے امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تعلقات بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے امریکی کانگریس کی جانب سے 9/11 کے متاثرین کو انصاف دلانے کے حوالے سے منظور بل جاسٹا‘ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طرح کے قوانین دوست ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کا باعث بنیں گے، اس طرح دوسرے ممالک کو حاصل استثنیٰ اور خود مختاری کے اصولوں کو بھی نقصان پہنچے گا اور دوست ممالک کے تعلقات پر منفی اثر پڑے گا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اس مشکل سے بچنے کے لئے بڑے پیمانے پر رشوت بھی ادا کی لیکن اس سلسلے میں اس کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق نائن الیون حملوں میں 19 دہشت گردوں میں سے 15 دہشت گردوں کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔ لیکن امیرکہ نے سعودی عرب کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے اس کا رخ افغانستان، پاکستان، عراق اور شام کی طرف موڑ دیا لیکن اب حقائق سامنے آرہے ہیں۔ جن کی روشنی میں امریکی شہری سعودی عرب کے خلاف مقدمہ قائم کرسکتے ہیں۔





نوع مطلب :
برچسب ها :
لینک های مرتبط :
شنبه 1396/02/16 09:58 قبل از ظهر
ایران .
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر